ٹی وی کے اندر چھپاکر لائے گئے سونے کے 6بسکٹس کو شہر حیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر کسٹم کے افسروں نے ضبط کرلیا۔مزید دو سونے کے بسکٹس موبائل کے ڈبے
میں پائے گئے۔ایرپورٹ کے ایرانٹلی جنس یونٹ کسٹم کے افسروں نے ایک اطلاع پر کارروائی
کرتے ہوئے 931گرام بیرونی ملک کا سونا ضبط کرلیا جس کی مالیت
27,83,690روپئے ہے ۔